چکن ویج نوڈلز
نوڈلز کو ابالنے کا طریقہ
دو (2) لیٹر پانی میں 1 چمچ نمک ڈال کر مکس کریں۔ اسپگھیٹی (450 گرام) ڈالیں اور 10 سے 15 منٹ تک ڈھک کر ابالیں۔
جب نوڈلز نرم ہوجائیں تو چھلنے میں چھان لیں۔ تھوڑا تیل ڈال دیں تاکہ آپس میں چپکیں نہیں۔
چکن اور سبزیاں فرائی کرنے کا طریقہ
ایک کڑاھی میں 3 کھانے کے چمچ تیل ڈالیں۔ کدوکش ہوئے لہسن کے 5-6 جوّے بھونیں۔ آدھا کلو بونلیس چکن (لمبے اور باریک ٹکرے) شامل کریں اور مصالحے شامل کریں
نمک: 1.5 چائے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ : 1 چائے کا چمچ
سفید مرچ پاؤڈر: 1/2 چائے کا چمچ
پسی ہوئی کالی مرچ: 1 چائے کا چمچ
تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں اور ڈھک کر پکائیں یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے اور چکن گل جائے۔
اب شامل کریں
سرخ گاجر (باریک لمبی کٹی ہوئی): 1 کپ
بند گوبھی (باریک لمبی کٹی ہوئی): 1 کپ
شملہ مرچ (باریک لمبی کٹی ہوئی): 1 کپ
ہری پیاز: 1 کپ
اچھی طرح مکس کریں اور ضرورت پڑنے پر مزید تیل ڈالیں۔
اب ابلی ہوئی اسپگھیٹیز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
بہت آسان اور مزیدار، چکن ویج نوڈلز تیار ہیں۔
चिकन वेज नूडल्स
(सामग्री और पकाने की विधि)
नूडल्स उबालना
2 लीटर पानी में 1 बड़ा चम्मच नमक डालें और मिलाएँ।
450 ग्राम स्पेगेटी डालें और ढककर 10-15 मिनट तक उबालें।
अब एक कढ़ाई में 3 टेबल स्पून तेल डालिये.
कद्दूकस की हुई लहसुन की 5-6 कलियां भून लें।
1/2 किलो बोनलेस चिकन डालें और डालें:
नमक: 1.5 छोटा चम्मच
लाल मिर्च के गुच्छे: 1 छोटा चम्मच
सफेद मिर्च पाउडर: 1/2 छोटा चम्मच
पिसी हुई काली मिर्च: 1 चम्मच
सभी सामग्री को अच्छी तरह मिला लें और ढककर तब तक पकाएं जब तक कि पानी सूख न जाए और चिकन नर्म न हो जाए।
अब डालें:
लाल गाजर (जूलिएन कट): 1 कप
पत्ता गोभी: 1 कप
शिमला मिर्च: 1 कप
हरी प्याज़: 1 कप
अच्छी तरह मिलाएँ और ज़रूरत पड़ने पर और तेल डालें।
अब उबली हुई स्पेगेटी डालें और अच्छी तरह मिलाएँ।
बहुत ही आसान और स्वादिष्ट चिकन वेज नूडल्स परोसने के लिए तैयार हैं.