شِیر خُرمہ
یہ مِقدار 8 افراد کے لیے کافی ہے۔
:شِیر خُرمہ بنانے کے لیے درکار اجزاء
تیل 3 کھانے کے چمچ
کھجوریں (1/2 کپ، بھیگی ہوئی، خشک اور کٹی ہوئی)
بادام (1/2 کپ، بھگویا، چھلکا اور کٹا ہوا)
کاجو 1/4 کپ (کٹے ہوئے)
کشمش 1/4 کپ (بھیگی ہوئی اور خشک)
پستے 1/4 کپ (کٹے ہوئے)
کھوپرا 2 انچ کا ٹکڑا (کٹا ہوا)
سوّیاں 1پیکِٹ
گھی یا مکھن 3 کھانے کے چمچ
دودھ 1.5 لیٹر
الائچی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
کیوڑا 2 کھانے کے چمچ
چینی(سَواکپ) 1 اور 1/4 کپ
:شِیر خُرمہ بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے ایک پین میں 3 کھانے کے چمچ تیل ڈالیں اور سارے میوہ کو فرائ کر لیں۔
پھر3 کھانے کے چمچ گھی یا مکھن میں 1پیکِٹ سوّیاں ڈال کر ہلکی آنچ پر ہلکی براؤن ہونے تک فرائ کریں۔ 1.5 لیٹردودھ اُبال لیں اور اُس میں 1/2 چائے کا چمچ الائچی پاؤڈر، 2 کھانے کے چمچ کیوڑہ، سَواکپ چینی ڈال کر پکائیں جب تک چینی اچھی طرح گُھل نہ جائے۔ پھر فرائیڈ ڈرائ فُروٹ اور سوّیاں ڈال کر 10 منٹ تک پکائیں۔ مزیدارشِیر خُرمہ تیار ہے۔
فریج میں ٹھنڈا کر کے بھی نوش فرما سکتے ہیں۔
नुस्खा 8 व्यक्तियों की सेवा करता है
स्टेप 1. एक पैन में सूखे मेवे भूनें।
3 बड़े चम्मच तेल डालकर धीमी
आंच पर 5 मिनट तक भूनें।
सूखे खजूर (1/2 कप, भिगोए, सूखे और कटे हुए)
बादाम (1/2 कप, भिगोए, छीले और कटे हुए)
काजू 1/4 कप (कटे हुए)
किशमिश 1/4 कप (भीगे हुए और सूखे)
पिस्ता 1/4 कप डालें कप (कटा हुआ)
नारियल 2 इंच टुकड़ा (कटा हुआ)
क्रम 2. सेवई 1 पैकेट को धीमी आंच पर
घी या मक्खन 3 बड़े चम्मच
चरण 3.
दूध उबाल लें 1.5 लीटर
इलायची पाउडर 1/2 छोटा चम्मच, केवड़ा पानी 2 बड़ा चम्मच, चीनी 1 और 1/4 कप चीनी घुलने पर डालें।
फिर तले हुए मेवे और सेंवई डालें। 10 मिनट तक पकाएं।
डिश आउट करें, रेफ्रिजरेट करें, परोसें और आनंद लें।